Protest & Rally at Lahore Press Club 24th Mar 19

برابری پارٹی پاکستان لاہور کے زیرِ اہتمام پریس کلب لاہور کے سامنے بیروزگاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد اور وائس چیئرپرسن ڈاکٹر شہناز خان نے خصوصی شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا ۔ احتجاج کے بعد ایک چھوٹی سی ریلی بھی نکالی جس میں تمام حاضرین نے شرکت کی۔
مورخہ 24 مارچ 2019-03-