BPP Sindh Hyderabad Flyers Distribution Campaign

برابری پارٹی پاکستان حیدرآباد زون کی طرف سے پارٹی پبلسٹی مہم کے سلسلے میں حیدرآباد زون کے مختلف علائقوں لطیف آباد، سبزی منڈی، بدین سٹاپ ، گول بلڈنگ، ٹاور مارکیٹ، جیل روڈ ،قاسم آباد، حسین آباد ،فتح چوک ، محمدی چوک، ھوسڑی حیدر چوک، نیا پول، کچا قلعہ، ٹنڈومحمدخان ، سیری ، کھتڑ، بھٹی کالونی، سرھندی سٹاپ، سول اسپتال چوک ، ماتلی بس سٹاپ، جام نظامانی ، باقر نظامانی، ایوب ہوٹل، شیخ بھرکیو اسٹاپ، ٹنڈو غلام علی اسٹاپ، ٹنڈو سائین داد ،سجاول چوک ،شاھ کریم بلڑی چوک، جھوک شریف، میر پور بٹھورو، دڑو، گولارچی، راہوکی، کڑیو گھنوڑ ،ٹنڈو جام، خیسانہ موری کوٹ ٹنڈو کیسر نئی فلائر تقسیم کیے گئے اس مہم کے دوران بہت سارے لوگ ایسے بھی ملے جو پارٹی کے چیئرمین اور انٹرویوز اور گفتگو مختلف ٹی وی چینل سے سن چکے تھے اور انہوں نے پارٹی میں کام کرنے کے لئے دلچسپی ظاہر کی اس مہم میں پارٹی کے ساتھیوں جس میں حسن خاصخیلی محمدجمن انصاری زینت بھٹی عزیز نائچ سجاد علی ارشد گورڑ نے حصہ لیا