Scrolling Videos

Scrolling Videos

He helped bring businesses and new jobs to our state, fought for better funding for Minnesota schools, worked to improve the quality of government services, and provided support for Army men and women.

برابری پارٹی پاکستان کے رہنما واصف عابدی یکم مئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے واصف کا تعلق کراچی، سندھ سے ہے برابری پارٹی پاکستان مقابلہ مضمون نویسی محترم ، آل پاکستان کوآرڈینیٹرز ، کمیٹیوں کے عہدیداران ، ممبران برابری پارٹی پاکستان ۔ پارٹی نے یکم مئی کے حوالے سے ساتھیوں کو مضمون نویسی کے مقابلہ میں حصہ لینے کی دعوت دی تھی۔ اس کے جواب میں بہت سے ساتھیوں نے اپنی تحریریں مختصر و طویل لکھ کر پارٹی کو بھجوائیں ، ان تحریروں میں سے پہلے نمبر پر کراچی سندھ سے حسن شیخ کی ، دوسرے پر عبدالنبی ابڑو سکھر سندھ سے ، تیسرے پر ارشد گورڑ ٹنڈو جام سندھ سے چوتھے پر نیر ایلون کھوکھر کراچی سندھ اور پانچویں پر محمد بلال ساہیوال پنجاب سے سوشل میڈیا کے زریعے شائع کی جارہی ہیں ۔ اس کے علاوہ واصف عابدی کراچی سندھ نے اس موضوع پر ایک ویڈیو بنا کر بھیجی جو ہم پوسٹ کریں گے۔ ( نوٹ ) پارٹی آئندہ بھی اس طرح کے تحریریں اور ویڈیو کے مقابلے کرائے گی جس میں پارٹی کے تمام ممبران حصہ لے سکیں گے۔

...

...

Faiz Ghar

...

no vacancy

...