BPP News Office Opening in Shalimar Town UC154 Lhr

برابری پارٹی پاکستان لاہور کے زیرِ اہتمام مورخہ 14 اکتوبر کو شالیمار ٹاون یوسی 154 میں پارٹی کا نئے آفس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے خصوصی شرکت کی اورحاضرین سے خطاب کیا۔ اور کہا کہ برابری پارٹی پاکستان ہی پاکستان کی وہ واحد جماعت ہے جو 99 فیصد لوگوں کے حق کی بات کرتی ہے اوراُن کی اپنی پارٹی ہے۔ ان کے علاوہ پارٹی کے وائس چیئرمین امتیازالحق اور دیگر رہنماوں نے شرکت کیاس پروگرام کو لاہور کمیٹی نے آرگنائز کیا، لاہور کمیٹی ممبر توفیق صاحب اس آفس کی مبارکباد کے حق دار ہیں جنہوں نےاپنے علاقےیوسی 154 میں پارٹٰ کا آفس کھولا اور اپنے علاقے میں پارٹی کی تنظیم سازی کو عملی طور پرشروع کیا۔