‏عام طور پر میں ایسی ویڈیوز نہیں بناتاکیونکہ یہ سیاسی عمل کےبجائےصحافتی عمل زیادہ لگتا ہے،لیکن اس اسی/پچاسی سالہ بوڑھے آدمی کو ہمارےآفس کےباہر مل کر مجھے یہ کرنا پڑا۔یہ ایک مزدور ہے جو آج بھی سخت محنت کر رہا ہے تاکہ وہ اور اُس کی بیوی صرف کچھ کھا سکیں اورزندہ رہ سکیں۔‎#We99Percent