Barabari Party Pakistan Members Survey Form

    سروے فارم برائے ممبرز برابری پارٹی پاکستان

    سیکشن الف

    1 - ان میں سے 5 کو ترتیب دیں:

    مثال: پہلے کیا ایجاد ہوا؟

    سوال 1: آپ کی نظر میں سب سے زیادہ اہم چیز کیا ہے؟

    سوال 2: کسی قوم کے لیے دنیا میں ترقی کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز کیا ہے؟

    سوال 3: موجودہ نظام میں کیا چیز انسان کو کامیاب بناتی ہے؟

    سوال 4: امیر اور غریب کون بناتا ہے؟

    سیکشن ب

    ہاں یا نہیں میں جواب دیں:

    سوال 5: کیا انسان اپنی قسمت بدل سکتا ہے؟

    سوال 6: کیا کسی کی عزت صرف اس کے پیسے، کامیابی، شہرت، عہدے یا طاقت کی بنیاد پرکی جاسکتی ہے؟

    سوال 7: کیا روحانیت مادے پربراہ راست اثر انداز ہو سکتی ہے؟

    دفترى استعمال کے لیے:

    سیکشن ج

    براہ کرم ذاتی معلومات درج کریں:

    آپ کا نام:

    فون نمبر:

    شہر: