میں،اسدعمراورعمران خان دائیں بائیں بازوکی سیاست پربولتےہوئےجس سےصاف پتالگتاہےکہ اسدعمرکوکیوں نکالاگیا۔عمران خان خودارب پتی،ہزاروں کنال کی14 جائیدادوں کےمالک اور 1%اشرافیہ سے ہیں اس لئےجان کرعام لوگوں کےمسائل کےبارےمیں بات نہیں کرتے۔انہیں مڈل کلاس اورغریبوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔