‏آج روپےکے مزیدگرنے سےانٹر بینک تبادلہ میں ڈالر 148کا ہو گیا ہے-سوال اس وقت کرنسی کی نہیں بلکہ عمران خان کے ظرف کی کمی کا ہےکیونکہ انہوں نے وزیراعظم بننے کیلئےاس قوم سےکوئی معاشی منصوبہ بندی کئےبغیرجھوٹے وعدے کیے جواس وقت پاکستان کےبدترین حالات کاباعث ہیں۔‎#Rupee ‎#Pakistan ‎#Dollar