یہ غمزدہ خاتون ریاست مدینہ کےدعوےدارعمران خان سےپوچھ رہی ہیں کہ وہ کہاں ہیں؟انکےشوہرکوابتک نہیں بتایاگیاکہ وہ طیارہ حادثےمیں جاں بحق اپنے2بچوں کےجسموں کےحصےتدفین کیلئےکس طریقےسےحاصل کریں۔عمران خان اپنے300کنال کےگھرمیں ہوں یاکسی پرفضاجگہ پر،پریہ ثابت ہےکہ عوام کیلۓسکون ہےنہ انصاف-