کیاعمران خان،انکے دوست,رشتہ دار،وزرا,مشیرMNA MPAکوآٹےکی بڑھتی قیمت سےکوئی فرق پڑےگا؟جھوٹ بول بول کران لوگوں نے حکومت توحاصل کرلی لیکن نہ چورپکڑےنہ مہنگائی روکی۔بےشرمی کایہ عالم کہTVپرابھی بھی غریب کی بات کرتےہیں۔صورتحال سنگین ہے۔پاکستان میں غلےکی قلت سےقحط پھیلاتوذمہ داریہ ہونگے