میں نےکبھی امیروں،طاقتوروں سے دوستی نہیں رکھی۔میں ملک ریاض سےکبھی نہیں ملا۔میں ایک بات بخوبی جانتاہوں کہ پاکستان کواس کےجاگیرداروں،سرمایہ داروں،مافیازنےاس حال تک پہنچایاہے۔اس ملک میں یہ جودل چاہےلوٹ ماراورظلم کرتےہیں پرکوئی انہیں پوچھنےوالانہیں۔برابری پارٹی اس نظام کاخاتمہ کرےگی۔