CEO PIAارشدملک نےکہاکہ وہ طیارہ حادثہ کی انکوائری رپورٹ عوام کےعلم میں لائیں گےاوراسکےذمہ داران کاتعین بھی کریں گے۔ہم انکی بات مان لیتےہیں لیکن جسPTIحکومت نےانہیں اس عہدےپررکھاہےاسپراب کوئی اعتبارنہیں کرتا،چاہےوجہ سانحہ ساہیوال ہویاچینی سکینڈل۔اس لیےانہیں اب اسے یقینی بناناپڑےگا۔ #PlaneCrash