‏ہم عمران خان سےریاست مدینہ،ان کی اپنی طرززندگی،دائیں بائیں بازوکی سیاست اورملک کی ترقی کے لۓمعاشی معاملات میں ریاست کے کردارکےآپسی تعلق کےبارےمیں سوال نہیں کرتے۔ نوجوان صرف ایک دوسرےسےبدتمیزی میں لگےہیں اوریہ عمران خان اورامیروں کےحق میں جاتاہےکیونکہ انہیں کوئی پوچھنےوالانہیں ہے۔