ولیداقبال علامہ اقبال کےپوتےہیں۔انہوں نےاس ویڈیو میں کوئی جواب نہ ہونےکی وجہ سےزچ ہوکرایک خاتون کےساتھ جورویہ اپنایاوہ نہائت افسوسناک ہے۔ اصل میں اس میں ان کانہیں بلکہ عمران خان کاقصورہےجن کی بدلحاظی،ڈھٹائی اورہلکا پن ابPTIکےزیادہ ترلیڈران،کارکنوں اورسوشل میڈیاپیروکاروں کاخاصاہے۔