‏اسدعمربچےنہیں جنہیں پتانہیں کہ چینی کی قیمت بڑھنےسےکس کوفائدہ ھوگا۔ابھی توسب دیکھتےجائیں کہ پاکستان کی مڈل کلاس،مزدوروں،کسانوں کاحال کیاہوگا۔عمران خان اس ملک میں مافیاز،سرمایہ داروں،جاگیرداروں کےایک اورنمائندہ ہیں۔خیرات کےچیمپین بنتے ہیں مگر اپنی14جائدادیں مضبوطی سےدبوچےبیٹھےہیں۔