چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے اس ویڈیومیں عمران خان کی اصلیت دکھائی ہےجوایک چالاک،ہوشیارمطلب پرست انسان ہیں جنہوں نےالیکشن کمیشن کےایک غیرواضح قانون کاسہارالےکراپنےاربوں کےاثاثےصرف تین کروڑچھیاسی لاکھ بتائےاورآج تک اس قانون کی تبدیلی کی کوشش نہیں کی۔مالیاتی معاملات میں یہ سب اشرافیہ کےنمائندےملےہوئےہیں۔