‏معیدیوسف بھی مشیربن کراس حکومت کی وفاداری دکھارہےہیں مگراس سےپہلےیہ پاکستان کےالیکشن،اداروں اورخودعمران خان پرتنقیدکرتےتھے۔میں بیرون ملک پاکستانیوں کی بہت قدرکرتاہوں سواۓان موقع پرستوں کےجوعمران خان یاسابق حکمرانوں کی خوشامدکرکےپاکستان میں کچھ عرصہ عہدے،پیسے،شہرت کےمزےاڑانےآتےہیں۔