دیکھیے۔زلفی بخاری جیسےلوگ روزTVپربےعزت ہوتےہیں مگرچونکہ انہوں نےجھوٹ بولنےاورڈھیٹ پنےکی تربیت عمران خان سےلی ہےاس لیےان میں شرم نام کونہیں ہے۔یہ لوگ پاکستان میں پیسے،عہدے،شہرت کےلیےآئےہیں جسکےلیےانہوں نےعمران خان کےاوپرسرمایہ کاری کی تھی۔یہ پاکستان سےزیادہ دوسرےملکوں کےوفادارہیں۔