شہبازگل گرین کارڈہولڈرہیں یعنی انہیں عام پاکستانیوں کی طرح امریکہ کاویزانہیں لیناپڑتا۔وہ اگرمشیرنہ بنتےتواس وقت امریکی شہریت کےلۓکوشاں ہوتےمگراب پاکستانیTVپرروزبدلحاظی کرتےہیں۔کیاشہبازگل سےقابل لوگ پورےپاکستان میں نہیں؟کیاپاکستانی حکمران کی ملازمت کےلیےخوشامدی یامریدہوناضروری ہے؟