‏مزدور،کسان،ڈاکٹر،انجینیر،ٹیچر،نرس،کلرک،صحافی،IT اوروہ تمام لوگ جواپنی محنت بیچ کراپنےخاندان کوپالتےہیں،سب محنت کش ہیں۔اس ملک کی 1%اشرافیہ73سال سےانکااستحصال کررہی ہے۔نہ تواس ملک میں ان کےپاس خوشحالی ہےاورنہ ہی عزت۔وقت آگیاہےکہ اب یہ سب برابری پارٹی میں متحدہوں اورخودحکومت بنائیں. #LabourDay