سرمایہ داروں،جاگیرداروں کےایجنٹ عمران خان،اسدعمروغیرہ کوہمیشہ سےپتاتھاکہ بجلی بنانےوالی کمپنیاںIPPsاس ملک کےساتھ کیاکررہی تھیں مگران میں یہ بات کرنےکی ہمت نہیں تھی۔میں یہ بات سالوں سےکررہاتھا۔یہ لوگ کبھی امیروں پرہاتھ نہیں ڈالیں گےجس طرح ابرہام لنکن نےامریکی خانہ جنگی میں ڈالاتھا۔