‏عمران خان۔ اس ملک کو کدھر لے آئے ہو؟ یہ وہ ملک تو نہیں جس کا خواب ہم نے دیکھا تھا۔ کدھر ہے حکومت؟ کہاں ہے حکومت؟ کیا کر رہی ہے حکومت؟ میں بہت عرصے سے یہ کہہ رہا تھاکہ “رجعتی نیا پاکستان”میں یہی کچھ ہوناہے۔ “اس آگ کو چنگاری تم نے دکھائی ہے یہ آگ تم نے تم ہی نے لگائی ہے”