فحاشی کی جوتعریف عمران خان کررہاہےاس پر یہ خودپورااترتاہے۔ساری عمراس نےایک طرف مذہبی باتیں اوردوسری طرف عیاشی کی ہے۔یقین نہیں آتاکہ کوئی اس حدتک منافق ہوسکتاہے۔ اگراسکےخیال میں ریپ پردہ نہ کرنےسےہوتاہےتوماڈرن جمائماخان کوپردہ کیوں نہ کرایااس نے؟اوراسکےبچےفحش ملک میں کیوں رہتےہیں؟