‏اس آدمی کی غنڈہ گردی دیکھیےجسکانام عارف علوی ہےاوراب یہ صدرپاکستان بنکرہمارےقومی دنوں پرہمیں درس دیتاہے۔ پاکستان کااصل مسئلہ ایک سطحی،کمزور،ناقص لیڈرشپ ہے۔ ایک یہ ہےدوسراعمران خان،تیسراشیخ رشید۔آج جوکچھ بھی ہورہاہےیہ ان تینوں،PTIاوراسکےاتحادیوں کابویاہؤاہےجسےاب عوام کاٹ رہی ہے۔