اس چالاک خوشامدی مشیرکوسنیے۔اگرانہیں پتانہیں تھاتوقوم سےجھوٹ بول کرووٹ کیوں مانگے؟سٹیل مل ملازمین کی برطرفی سے یہ پتالگتاہےکہ اب گسی بھی وقت کسی پاکستانی کےساتھ کچھ بھی ہوسکتاہے۔جس ملک میں نوکریاں چلی جائیں وہاں بےبسی پھیلتی ہے۔کرونا،غربت،بےروزگاری سےہلاکتوں کی ذمہ دارحکومت ہوگی۔