عمران خان،اسدعمرکوسٹیل مل کےمعاملےپراستعفی دیناچاہیے۔یہ لوگ بےشرمی اورڈھٹائی کےساتھ جھوٹ بول بول کرحکومت میں آئۓہیں اوراب تک لوگوں سےووٹ لینےکےلیےکیےگۓاپنےسارےوعدے توڑتےرہے ہیں۔جوپہلےبھی لاعلم،لالچی نالائق تھےان پراب بھی اعتبارنہیں کیاجاسکتا۔ان دھوکےبازوں کااحتساب اب ہم کریں گے۔