سٹیل مل معاملےسےیہ ثابت ہوتاہےکہ عمران خان اورانکےوزیر،مشیراول درجےکےجھوٹےلوگ ہیں۔انکےبولےہوۓالفاظ کی نہ کوئی اہمیت ہےنہ حرمت۔یہ اقتدارکےبھوکےلوگوں کاایک ٹولہ ہےجنہوں نےاسکےلیےقوم سےجھوٹےوعدےکرنےکی تمام حدیں پارکی ہیں۔اپنی کم عقلی اورلالچ کوچھپانےکےلیےابھی بھی یہ جھوٹ بول رہےہیں