‏اس مشکل وقت میں عمران خان،نوازشریف، شہبازشریف،آصف زرداری،بلاول بھٹوزرداری،شاہ م قریشی ایک مشترکہ فنڈبنائیں اوراس میں اپنی اربوں کھربوں کی دولت وجائدادوں کاصرف %10فیصددیں۔یہ عوام سےووٹ لےکرملک پرحکمرانی کرتےہیں اوراس وقت لوگوں کوراشن اورپیسےکی ضرورت ہے۔یہ عمل سب کےلۓایک مثال ہوگا۔