عمران خان کی سیاسی پیری مریدی اس قوم کولےڈوبےگی۔سیاست کےاندرعقل استعمال کرکےمنطقی فیصلےکرنےپڑتےہیں۔یہ صرف خداکومعلوم ہےکہ کس کاایمان مضبوط ہے۔ہمارےامیرحکمران خداکےنام پرجھوٹےبہتان باندھتےہیں اورہمیں بتاتےہیں کہ ہمارےساتھ جوہورہاہےوہ خداکی طرف سےہےحالانکہ اسکےذمہ داروہ خودہوتےہیں