‏یہ عمران خان کےلیےوہ سوال ہےجوہرایک کوان سےپوچھناچاہیےپرکوئی بھی میڈیامیں یہ سوال پوچھنےکی جرات نہیں کرتا۔ ہمارےمعاشرےکےاندرپھیلاہؤایہ ڈرحکمرانوں سےسخت سوال پوچھنےسےمنع کرتاہے،وہ سوال جن سےایوانوں میں بیٹھےدولت مندلوگوں کےدل دہلتےہیں اوروہ اپنےگریبانوں میں جھانکنےپرمجبورہوتےہیں.