May 9, 2023جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ ویڈیومیں عمران خان اورولیداقبال الیکشن2018سے پہلےپشاورمیٹروکےبارےمیں بڑےبڑےنخوت بھرےدعوےکرتےہوۓ. اقتدارکی بھوک میںPTIنےانتخابات سےپہلےبغیرکسی ہوم ورک کےصرف اورصرف باتیں کیں۔ برابری پارٹی ان سےعوام سےبولےگئےتمام سفیدجھوٹوں اورپھران کومہنگائی،غربت اورتکلیف میں دھکیلنےکاحساب لےگی۔