جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ پاکستان میں عام لوگوں کی نہ توعزت ہےنہ آمدنی۔ جس طرح صلاح الدین کوماراگیا،اس طرح عمران خان،نوازشریف،آصف زرداری کےکسی رشتہ دارکوکوئی ہاتھ لگاسکتاہے؟ ارب پتی جھوٹےحکمران عمران خان اپنی تقریریں بندکریں اوراپنےبچوں کوواپس بلاکرکروڑوں لوگوں کی طرح کم ازکم اجرت17ہزارمیں رہ کردکھائیں۔