May 9, 2023جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ عثمان بزدارنےافسوس کےلۓصلاح الدین کےگھرجانےکےبجاۓبوڑھےباپ کوCMہاؤس بلایاجس کاپہلےبیٹاماراگیاپھربتاۓبغیراس کےبیٹےکاپوسٹ مارٹم کیاگیااوراسےاس کاجسم دیکھنےنہیں دیاگیا۔ عمران خان اپنےریاست مدینہ کےجھوٹےدعوے بندکریں اورجواب دیں۔ یہ واقعہ آئندہ کسی اورعام پاکستانی کےساتھ بھی ہوسکتاہے۔