اگست26 کو برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹنگ شکارپور ، سندھ میں پارٹی کے ممبر زیب الرحمان نے آرگنائز کی۔ اس میں پارٹی کی سینئر وائس چئیر پرسن ڈاکٹر شہناز خان اور پارٹی کے سندھ کے آرگنائزر فیا ض گورڑ نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل پر بات ہوئی۔ اور یونین کونسل کے انتخابات مں حصہ لینے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
