Skrand Meeting Barabri Party Pakistan

اگست26 کو برابری پارٹی پاکستان کے سکرنڈ کی آرگنائیزنگ کمیٹی نے ایک میٹنگ منعقد کی۔ اس میں پارٹی کی سینئیر وائس چیئر پرسن ڈاکٹر شہناز خان اور پارٹی کے سندھ کے آرگنائزر فیاض گورڑ نے شرکت کی۔ یہاں کے ممبروں نے خود ایک آفس بھی بنایاہے۔ میٹنگ میں اگلے لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے بات ہوئی۔