یونین کونسل 263 مانگا منڈی لاہور میں برابری پارٹی پاکستان کی تعارفی منیٹگ منقعد ہوئی اس منیٹگ میں طارق اعوان، راو ریاض، افضال گورایہ اور احمد نے شرکت کی