برابری پارٹی پاکستان لاہور کے زیراہتمام مورخہ 10 فروری 2019 کو یوسی 248 کاہنہ نو کی ٹیم کے ساتھ علاقے میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کی کمپین کی گئی اور لوگوں میں پارٹی کے فلائرز بھی تقسیم کیے گئے اس کے ساتھ ہی علاقہ کے لوگوں کی ممبرشپ بھی ہو ئی- اور کاہنہ نو کے گلی محلوں میں پارٹی کی گاڑی میں موبائل کیمپین ہوئی-