برابری پارٹی پاکستان لاہور کے زیراہتمام ریلوے کیرج ویگن شاپ اور ریلوے لوکو شاپ مغلپورہ میں کیمپ لگائے گئے جس میں لوگوں کو پارٹی کے پروگرام سے آگاہ کیا گیا کہ برابری پارٹی پاکستان 99 فیصد عوام کی آواز ہے اس کے ساتھ ہی لوکل گورنمنٹ الیکشن کی کمپین بھی کی گئی اور لوگوں کو الیکشن میں کھڑے ہونے کی دعوت دی گئی جس میں کافی لوگوں کی ممبرشپ بھی ہوئی-