ڈاکٹر شہناز خان وائس چئیر پرسن برابری پارٹی پاکستان نے جنوری 10 کو حیدرآباد پریس کلب میں میں کچھ صحافیوں سے ملاقات کی اور ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دئے۔ انکے کے ساتھ پارٹی کے حیدرآباد ڈویژن کے حسن خاسخیلی، امجد گورڑ اور نواب شاہ سے جمیلہ اور سیتا نے شرکت کی۔
