مورخہ 16 فروری 2019 کو برابری پارٹی پاکستان لاہور کی قیادت نیوٹریشن کونسل بنانے کے لیے مال روڈ چیئرنگ کراس، لاہور میں احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا جس میں مرکزی سیکرٹری لیبر طارق اعوان صاحب، چئیرمین لاہور نعمان حسین قریشی اور سیکرٹری انفارمیشن لاہورشیراز الطاف نے برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے کہا کہ نیوٹرشنسٹس کونسل قائم ہو۔