برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے سامنے ایک ممبرشپ کیمپ لگایا گیا جس کو لاہور کیمیٹی نے آرگنائز کیا۔ یہ کیمپ مورخہ20 نومبر2018 لگایا گیا۔