رابری پارٹی پاکستان سندھ کی جانب سے ڈسٹرکٹ بدین میں برابری پارٹی کے پروگرام کے حوالے سے ایک لیکچر رکھا گیا جس میں برابری پارٹی پاکستان سندھ کے آرگنائزر فیاض گورڑ صاحب اور حیدرآباد سے ساتھیوں نے خصوصی شرکت کی اس پروگرام کوآرگنائز امجد بھٹو صاحب نے کیا جو کہ کراچی کے رہنما ہیں جبکہ فیاض گورڑصاحب نے پارٹی پروگرام کو شرکا میں متعارف کروایا۔