برابری پارٹی پاکستان جنوبی پنجاب سے ملتان کمیٹی کی جانب سے پیٹرول و گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا گیا۔