برابری پارٹی پاکستان لاہور کمیٹی کی جانب سے برکت چوک، ٹاون شپ لاہور میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا اور اس میں لاہور کمیٹی ممبران نے شرکت کی اور لوگوں میں برابری پارٹی پاکستان کے پروگرام کے بارے میں بات کی گئی جس میں بڑی تعداد نے پارٹی کی ممبرشپ لی اور پارٹی کے ساتھ ملک کر کام کرنے کا اعادہ بھی کیا۔