برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد کی سپیرئیر یونیورسٹی رائیونڈ روڈ، لاہور کے ایک پروگرام میں مہمان خصوصی کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے حاضرین سے خطاب۔ جبکہ اُن کے ساتھ پارٹی کے وائس چیئرمین امتیاز الحق نے بھی شرکت کی۔ یہ پروگرام مورخہ 23 نومبر 2018 کو یونیورسٹی میں منعقد ہوا
