برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد کی ”نیشنل ٹیکس جسٹس یوتھ فلم فیسٹیول 2018” کے ایونٹ میں شرکت جہاں انہوں نے ملک بھر سے آئے ہوئے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام مورخہ 27 نومبر 2018 کو بمقام علی آڈیٹوریم، لاہور میں ہوا۔