جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کی قصور اور ملتان سے آئے ہوئے دوستوں سے ملاقات جس میں برابری پارٹی پاکستان کے پروگرام اور آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی۔ یہ میٹنگ برابری پارٹی پاکتسان کے سنٹرل سیکرٹریٹ لاہور آفس میں منعقد ہوئی جس میں مقصود مجاہد سنٹرل پنجاب اورطارق اعوان مرکزی سیکرٹری لیبرطارق اعوان نے بھی شرکت کی۔