BPP Meeting with Delegates from Layyah

جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کی ڈسٹرکٹ لیہ سے آئے ہوئ ایک وفد سے ملاقات جس میں پارٹی پروگرام پر تفصیل سے بات چیت ہوئی اور پارٹی کوجنوبی پنجاب میں آگے بڑھانے اور لیہ میں پارٹی کی تنظیم سازی پر بات چیت ہوئی۔