چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کی بہاولپور سے آئے ہوئے ایک وفد سے میٹنگ جس میں انہوں نے برابری پارٹی پاکستان کےپروگرام پر مکمل بات چیت کی اور دوستوں کو اپنے ہاتھوں سے برابری پارٹی پاکستان کی ممبرشپ کارڈ جاری کیے۔