November 4, 2019BPP Meeting with Delegates from Muzaffargarh Meetings مورخہ 24 جون کو ایک اور میٹنگ ہوئی جو کہ مظفرگڑھ اور سے آئے ہوئے ایک وفد سے ہوئی جن میں جڑوانوالہ سے پارٹی ممبرز بھی شامل ہوئے، برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد کی پارٹی پروگرام اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی